ریلوے پاکستان کا پورے ملک میں ریل گاڑیاں بند کرنے کا فیصلہ ذرائع

فیصلہ پر عمل درآمد وزیراعظم عمران خان کی حتمی اجازت کے بعد کیا جائے گا ذرائع

ریلوے پورے ملک میں ریل گاڑیاں بند کرنے کا اعلان آج شام تک کرسکتا ہے ذرائع

ریل گاڑیاں آج رات 12 بجے کے بعد روک دی جائیں گی ذرائع

فیصلے کے بعد ملک بھر میں چل رہی 132 ٹرینز معطل ہوسکتی ہیں ذرائع

فیصلہ 14 روز کے لئے کیا جاسکتا ہے ذرائع

تمام پیسنجر ٹرین کو 24 مارچ 2020 سے 31 اپریل 2020 تک کررونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔